تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pha.daktii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "pha.daktii"
غزل
سمجھنے والے کیا کیا کچھ سمجھتے ہیں شررؔ صاحب
رگ معنی پھڑکتی ہے تو ہم لفظوں پہ ہنستے ہیں
کلیم حیدر شرر
غزل
مری انکھیاں پھڑکتی ہیں یقیں ہے دل منیں یاراں
کہ نامے کوں پیارے کے کبوتر لے شتاب آوے
عبدالوہاب یکروؔ
غزل
ہوائیں جن کی اندھی کھڑکیوں پر سر پٹکتی ہیں
میں ان کمروں میں پھر شمعیں جلا کر دیکھ لیتا ہوں
احمد مشتاق
غزل
ہر بات میں اس کی گرمی ہے ہر ناز میں اس کے شوخی ہے
قامت ہے قیامت چال پری چلنے میں پھڑک پھر ویسی ہی
بہادر شاہ ظفر
غزل
وہیں چشم حور پھڑک گئی ابھی پی نہ تھی کہ بہک گئی
کبھی یک بیک جو چھلک گئی کسی رند مست کے جام سے