aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phaile"
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
چڑیا پتوں میں سمٹ کر سوئےپیڑ یوں پھیلے کہ جنگل ہو جائے
خود وہ آغوش کشادہ ہے جزیرے کی طرحپھیلے دریاؤں کی مانند محبت اس کی
پھیلے ہوئے ہیں شہر میں سائے نڈھال سےجائیں کہاں نکل کے خیالوں کے جال سے
ندیا پربت چاند نگاہیں مالا ایک کئی دانےچھوٹے چھوٹے سے آنگن بھی کوسوں پھیلے لگتے تھے
نبود و بود کے پھیلے ہوئے اس کارخانے میںاچھلتی کودتی دنیا ہماری آزمائش ہے
ہاتھوں کی چوڑی کی زبان سمجھ لیتے ہوپھیلے ہوئے گجرے کے دکھ سے ناواقف ہو
پھیلے ہوئے وہ گھاس کے تختے نہ تھے وہاںدراصل ایک سلسلہ وار انتظار تھا
میرے پھیلے ہوئے دامن کے کبھی ساتھ چلومنہ چھپاتے ہوئے احباب دکھاتے ہیں تمہیں
اے ہوائے تازہ اگلی منزلوں کی سمت دیکھمجھ میں پھیلے حبس کے عالم کا اندازہ نہ کر
اب ترا زہر پھیلے باہر بھیاب تو مغلوبؔ جا رہا ہوں میں
اپنے دکھ میں ڈوب کر وسعت ملی کیسی ہمیںہیں زمیں سے آسماں تک ہم ہی ہم پھیلے ہوئے
درد کے پھیلے سایوں میںتنہائی رہ جائے گی
آفاق میں پھیلے ہوئے منظر سے نکل کرچاہا تجھے موجود و میسر سے نکل کر
دل کو شاید فصل بہاراں راس نہیںباغ میں رہ کر خوشبو کے دکھ سہتا ہے
مانگنے کے لیے ہیں پھیلے ہوئےمیرے ہاتھوں پہ تھال ہنستے ہیں
بیل کی صورت ہیں ہم پھیلے ہوئےہم فقیروں کے وسیلے ہیں بہت
اس طرح شام کے سائے پھیلےرات کا پچھلا پہر یاد آیا
اس سے پہلے کہ تیرگی پھیلےتم چلے آؤ روشنی ہے ابھی
آنکھوں پہ سائباں ہیں مزے دید کے ہوں کیاپھیلے ہوئے ہیں دامن مژگاں ادھر ادھر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books