aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pho.Dnaa"
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہراتو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
عشق میں سر پھوڑنا بھی کیا کہ یہ بے مہر لوگجوئے خوں کو نام دے دیتے ہیں جوئے شیر کا
سر پھوڑنا وہ غالبؔ شوریدہ حال کایاد آ گیا مجھے تری دیوار دیکھ کر
پھر ایک صبح مجھے آنکھ پھوڑنا پڑی تھیحسین خواب کے ریشے تلاش کرتے ہوئے
پتھر کی ہے دیوار تو سر پھوڑنا سیکھویہ حال رہے گا تو جیو گے نہ مرو گے
یہ تنہائی کا کالا سرد پتھراسی سے عمر بھر سر پھوڑنا ہے
مجھ کو اک عہد کی میت پہ گھڑا پھوڑنا ہےسو مرے پاس زمانے کے لئے پانی ہے
پھوڑنا سر کا ہی آ ٹھہرا تو لاکھوں سنگ ہیںکیجیے کیوں آستان یار کا پتھر خراب
بھلا سا طنز ہے ان کا ہماری جبہ سائی پراسے سر پھوڑنا کہتے ہیں نذرانہ نہیں کہتے
سر پھوڑنا جنوں میں دلیل کمال ہےفرزانگیٔ عشق ہے سودا کہیں جسے
سر سنگ در سے پھوڑنا وحشت میں ناثبوتگر جانا سیل اشک سے دیوار و در دروغ
سر پھوڑنا مشکل نہیں ہوتا ہے جنوں میںدیوار سے عاشق کو لگایا نہیں جاتا
یہ جینا بھی کیا جینا ہے سر پھوڑنا ٹھہراقسمت کو ہے جب واسطہ پتھر کے صنم سے
ہمارا آپ کا سر پھوڑنا مقدر ہےصنم کھڑے ہیں ابھی آدمی کے رستے میں
سر کیا پھوڑنا دیواروں سےسب دروازے مقفل ہو گئے
دیوانگئ شوق کا کیسے ہو نظارہسر پھوڑنا چاہوں بھی تو پتھر نہیں ملتا
بے کار ہے دیواروں سے سر پھوڑنا خالدؔکچھ دادرسی ہو تو شکایت بھی بجا ہے
خوابوں کے برف زار میں تجھ کو ملے گا کیاسر پھوڑنا ہی ہے تو کوئی سنگ سخت دیکھ
کسی نے میٹھے پانی کے گھڑوں کو پھوڑنا چاہاکنواری چھاتیوں والی کے چہرے پر جلال آیا
سمندر کی وہ العطش العطشوہ خالی گلاسوں سے سر پھوڑنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books