aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phuphii"
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
سرخ لبوں سے سبز دعائیں پھوٹی ہیںپیلے پھولوں تم کو نیلی آنکھیں دیکھیں
صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیںمیں ترا حسن ترے حسن بیاں تک دیکھوں
یہ عنایتیں غضب کی یہ بلا کی مہربانیمیری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زبانی
دھوپ کی رت میں کوئی چھاؤں اگاتا کیسےشاخ پھوٹی تھی کہ ہم سایوں میں آرے نکلے
عشق کے آتے ہی منہ پر مرے پھولی ہے بسنتہو گیا زرد یہ شاگرد جب استاد آیا
کیا کہے حال دل غریب جگرؔٹوٹی پھوٹی زبان ہے پیارے
اللہ تیرے ساتھ ہے ملاح کو نہ دیکھیہ ٹوٹی پھوٹی ناؤ سمندر میں ڈال دے
صبح پھوٹی تو وہ پہلو سے اٹھا آخر شبوہ جو اک عمر سے آیا نہ گیا آخر شب
دشنے نے کبھی منہ نہ لگایا ہو جگر کوخنجر نے کبھی بات نہ پوچھی ہو گلو کی
خزاں ہے حاصل ہنگامۂ بہار خزاںؔبہار پھولتی ہے کائنات پھلتی ہے
آنسو گرے تو خاک بدن سے خوشبو پھوٹی تھیمینہ برسا تو موسم نے گرمانا چھوڑا تھا
کرن پھوٹی افق پر آفتاب صبح محشر کیسنائے جاؤ اپنی داستان زندگی کب تک
درد پرانا آنسو مانگے آنسو کہاں سے لاؤںروح میں ایسی کونپل پھوٹی میں کمہلاتا جاؤں
نگاہیں مطلع نو پر ہیں ایک عالم کیکہ مل رہا ہے کسی پھوٹتی کرن کا سراغ
شام کا دھندلکا ہے یا اداس ممتا ہےبھولی بسری یادوں سے پھوٹتی دعا دیکھوں
کہیں ڈھلتی ہے شام اور پھوٹتی ہے روشنی سیکہیں پو پھٹ رہی ہے اور اندھیرا ہو رہا ہے
پوچھی جو دوا ہم نے طبیبوں سے تو بولےبیماری نہیں ہے یہ بلا اور ہی کچھ ہے
وحشتؔ کو رہا انس جو یوں فن سخن سےیہ شاخ ہنر پھولتی پھلتی ہی رہے گی
مجھ سے وجہ گناہ جب پوچھیسر جھکا کے کہا شباب شباب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books