aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phuppii"
سرخ لبوں سے سبز دعائیں پھوٹی ہیںپیلے پھولوں تم کو نیلی آنکھیں دیکھیں
دھوپ کی رت میں کوئی چھاؤں اگاتا کیسےشاخ پھوٹی تھی کہ ہم سایوں میں آرے نکلے
عشق کے آتے ہی منہ پر مرے پھولی ہے بسنتہو گیا زرد یہ شاگرد جب استاد آیا
کیا کہے حال دل غریب جگرؔٹوٹی پھوٹی زبان ہے پیارے
اللہ تیرے ساتھ ہے ملاح کو نہ دیکھیہ ٹوٹی پھوٹی ناؤ سمندر میں ڈال دے
صبح پھوٹی تو وہ پہلو سے اٹھا آخر شبوہ جو اک عمر سے آیا نہ گیا آخر شب
آنسو گرے تو خاک بدن سے خوشبو پھوٹی تھیمینہ برسا تو موسم نے گرمانا چھوڑا تھا
کرن پھوٹی افق پر آفتاب صبح محشر کیسنائے جاؤ اپنی داستان زندگی کب تک
درد پرانا آنسو مانگے آنسو کہاں سے لاؤںروح میں ایسی کونپل پھوٹی میں کمہلاتا جاؤں
نگاہیں مطلع نو پر ہیں ایک عالم کیکہ مل رہا ہے کسی پھوٹتی کرن کا سراغ
شام کا دھندلکا ہے یا اداس ممتا ہےبھولی بسری یادوں سے پھوٹتی دعا دیکھوں
کہیں ڈھلتی ہے شام اور پھوٹتی ہے روشنی سیکہیں پو پھٹ رہی ہے اور اندھیرا ہو رہا ہے
اکیلے میں یہ پھوٹتی نغمگی سییہ آہٹ ہے کوئل ہے دھڑکن ہے کیا ہے
چرخ بد بیں کی کبھی آنکھ نہ پھوٹی سو بارتیر نالے نے مرے چشم زحل میں مارا
پھڑپھڑاہٹ کسی پرندے کیکسی کونپل کی پھوٹتی آواز
ترا سیدھا سا وہ بیان ہے تری ٹوٹی پھوٹی زبان ہےترے پاس ہیں یہی ٹھیکرے تو محل انہیں سے بنائے جا
پھوٹی جو اس جبیں سے عنایت کی اک کرنمغموم آرزوؤں کے چہرے نکھر گئے
ٹیڑھے میڑھے مڑے تڑے مکھڑےٹوٹی پھوٹی کٹی پھٹی آواز
جس کو سمجھے لب پاں خوردہ وہ مالیدہ مسیمردماں دیکھیو پھولی وہ کہیں شام نہ ہو
کھلے بالوں سے منہ کی روشنی پھوٹی نکلتی ہےتمہارا حسن تو صاحب اندھیرے کا اجالا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books