aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phuulne-phalne"
دیکھ اے دنیا ببول اب پھولنے پھلنے لگےزخم دل کے آخرش اشعار میں ڈھلنے لگے
پھولنے پھلنے لگے ہیں صاحب زر اور بھیتنگ ہو جائے گی دھرتی مفلسوں پر اور بھی
گندم کی بالیوں میں بنوں ذائقہ کہیںمٹی کو چوموں پھولنے پھلنے میں آ رہوں
جو ناگ پھنی دل میں اگاتے ہیں وہی لوگپھل دار شجر پھولنے پھلنے نہیں دیتے
پتے کو پرندوں کی پناہوں پہ لگا دےپیڑوں کو یہاں پھولنے پھلنے کی دعا دے
کیسی یہ خزاں چھائی ہے مجھ میں کہ سراسرموسم ہے وہی پھولنے پھلنے کی طرح کا
ہم بھی گلشن سے نکل جائیں گے خاموشی سےنئے پودے تو ذرا پھولنے پھلنے لگ جائیں
زرد کہہ کر نظر انداز کیا تھا جس کواب وہی شاخ ہوئی پھولنے پھلنے والی
یہ تو تمہارے کھیلنے کھانے کے روز تھےیہ تو تمہارے پھولنے پھلنے کا وقت تھا
پھولنے پھلنے کی امید تھی وہبیؔ اک دنکر دیا عشق نے اب خشک شجر کی صورت
دل کا شجر تو اور بھی پلنے کی آڑ میںمرجھا گیا ہے پھولنے پھلنے کے نام پر
شاخ ہی شاخ کی دشمن تھی ثمر کیا دیتاپھولنے پھلنے سے پہلے ہی شجر ختم ہوا
لگتا ہے جڑیں پھیل گئی ہیں مری تجھ میںاکھڑی تو کہیں پھولنے پھلنے کی نہیں ہوں
جب بھی آئے گا سوا نیزے پہ خورشید غضبپھولنے پھلنے نہیں دے گا شجر یعنی تو
وادئ گل کا پتہ پوچھنے آئے ہیں یہاںاور یہاں پھولنے پھلنے کے لئے آئے ہیں
اب اس کے پھولنے پھلنے میں دن ہی کتنے ہیںجڑیں جما تو چکا ہے شجر اندھیرے کا
باغیوں نے یہ کیا ظلم مثال شمشادنخل امید مرا پھولنے پھلنے نہ دیا
خارؔ کیا جانیے کیا بیر ہے اس دنیا کوگلبن عشق کبھی پھولنے پھلنے نہ دیا
کیا کام ریاضؔ آنے کو سو بار بہار آئےہم کو یہ حسیں پھولنے پھلنے نہیں دیتے
یہ دبایا قد موزوں نے ترے طوبیٰ کوباغ فردوس میں بھی پھولنے پھلنے نہ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books