aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pis"
میں نے آغوش تصور میں بھی کھینچا تو کہاپس گئی پس گئی بے درد نزاکت میری
کیا حنا خوں ریز نکلی ہائے پس جانے کے بعدبن گئی تلوار ان کے ہاتھ میں آنے کے بعد
ہٹ پہ اس کی اور پس جاتے ہیں دلراس ہے کچھ اس کو خود رائی بہت
چال نے تیری فتنۂ محشرپیس ڈالا مجھے حنا کی طرح
خاک مے خانہ کی بن جاتی قیامت پس کرہر قدم پر جو لچکتی کمر جام شراب
چرخ ظالم نے سب کو ڈالا پیساس کو تحقیق آسیا کہئے
بس کہیں تھک بھی آسیائے فلکہو چکے سرمہ ہم تو اب پس کے
گئے سر سے جبکہ وہ تا کمر تو الف ادھر کا ہوا ادھرترا جوڑا کھلتے ہی بال سب پس پشت آ کے بلا ہوئے
ناتواں ایسا ہوں پس کر خاک ہو جاؤں ابھیسایہ پڑ جائے اگر مجھ پر تری دیوار کا
رمزؔ دے جائے تو کیا رنگ کوئی میرا لہورمزؔ پس جائے تو کیا برگ حنا اس کے لیے
وہ جن کو عمر بھر سہاگ کی دعائیں دی گئیںسنا ہے اپنی چوڑیاں ہی پیس پیس پی گئیں
ایسا تو ہمیں پیس کہ ہوں آنکھوں کا سرمہاے چرخ تجھے جور بھی کرنا نہیں آتا
مل گیا خاک میں پس پس کے حسینوں پر میںقبر پر بوئیں کوئی چیز حنا پیدا ہو
کیا ہے آنکھ کی گردش سے پیس کر سرمہوہ بے چلے ہی مجھے پائمال کر بیٹھے
دیکھنے بھی جو وہ جاتے ہیں کسی گھائل کواک نمکداں میں نمک پیس کے بھر لیتے ہیں
سب مٹ گئیں امیدیں سب پس گئیں امنگیںدل کی شکستگی سے خود چور ہو گیا ہوں
فلک میری طرح آخر تجھے بھی پیس ڈالے گااڑے گا اے ہما اک روز گرد استخواں ہو کر
بستر گل پر جو تو نے کروٹیں لیں رات کوعطر آگیں ہو گئے اے گل بدن سب پس کے پھول
پیس رہا ہے دل کو اک وزنی پتھردوب کو بانہوں میں بھر کر میں ہنستا ہوں
پس کر ترے ہاتھوں کی حنا جب سے ہوا دلاک خون کا چلو نظر آتا ہے جگر بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books