aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pituu.n"
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میںمقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
خوب انصاف ہے کہ درجے میںمیں پٹوں اور خطا کرے کوئی
پیٹوں ہوں کس کے غم میں سر و سینہ میں کہ آجہو ہے یہ شش جہت سے تقاضا کہ ہاں بجوش
سر کو دھن لوں میں کہ پیٹوں دل جگر کو کیا کروںہم نشیں ہمدم نہ محرم ہم نوا کوئی نہیں
پیوں شراب اگر خم بھی دیکھ لوں دو چاریہ شیشہ و قدح و کوزہ و سبو کیا ہے
پیوں نہ رشک سے خوں کیونکہ دم بہ دم اپناکہ ساتھ غیر کے وہ آج ہم شراب ہوا
کوئی نہیں ہے جس کے ہاتھوں زہر پیوں مر جاؤںبین بجائے جائے سپیرا کوئی نہیں میرا
لاؤ تو لہو آج پیوں دختر رز کااے محتسبو دیکھو وہ مردار کہاں ہے
کہاں بادۂ عیش تقدیر میںپیوں میں تو ہو جائے پانی شراب
سرشار ہو گیا ہوں تری اک نگاہ سےاب کیا پیوں پلاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
شام کی چائے ان کے ساتھ پیوںدل کی حسرت بہت پرانی ہے
آب حیات پی کے خضر کیا یہاں رہےمیں ٹھان لوں تو کچھ نہ پیوں اور یہاں رہوں
بشر کیا فرشتے جو پیٹیں ڈھنڈھورا تو کیوں کر چھپے راز کم بخت دل کاادھر آہ نکلی ہماری زباں سے ادھر مچ گیا ساری دنیا میں ہلڑ
کہاں یہ تاب کہ چکھ چکھ کے یا گرا کے پیوںملے بھرا ہوا ساغر تو ڈگڈگا کے پیوں
پیوں ہی کیوں جو برا جانوں اور چھپا کے پیوںمیں وہ نہیں کہ نگاہیں بچا بچا کے پیوں
شباب و حسن کی توہین ہے غم عقبیٰمیں مسکرا کے پیوں اور تو مسکرا کے پلا
میری فطرت ہی نہیں قیصرؔ کہ میں چھپ کر پیوںجس میں کھٹکا ہو وہ جنت بھی مرے قابل نہیں
شراب ارغوانی بھی پیوں میں خود تو پانی ہےپلائے تو جو پانی بادۂ شیراز ہے ساقی
وہ خود پلائیں میں نہ پیوں میری کیا مجالاس میں سوال صبح ہے کیا ذکر شام کیا
پیوں نجات سمجھ کے جو عشق ساقی ہےدرود پڑھ کے تپاؤں پئے ثواب شراب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books