تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "policy"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "policy"
غزل
نظر بھی آئے جو زلف پیچاں تو سمجھیں یہ کوئی پالسی ہے
الکٹرک لائٹ اس کو سمجھیں جو برق وش کوئی کوئی دے
اکبر الہ آبادی
غزل
یہ بھی پالیسی ہے حق والوں کا حق ہرگز نہ دو
ساتھ ہی یہ بھی ہدایت ہے کہ ہنگامے نہ ہوں
استاد رامپوری
غزل
ملی ہے چور سے پولس ملا غنڈوں سے ہر نیتا
ازل سے ان میں ساجھے داریاں دونوں طرف سے ہیں