aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "prasad sangeet jaishankar prasad ebooks"
دو ٹکڑے ایک وار میں خود حباب ہےگرداب موج تیغ کو سنگ فساں ہوا
تیرہ دل کو سر چڑھا کر یہ ثمر حاصل ہواباڑھ آئی تیغ پر سنگ فساں چکر میں ہے
سخت جانی سے دل مضطر جو تڑپا وقت قتلبن گیا سنگ فساں قاتل تری شمشیر کا
کیوں مجھ پہ تیز کی نگہ قہر کی چھریمیں دور چرخ میں کوئی سنگ فساں نہ تھا
جوہر ذاتی ہیں اس کی تیزیاں اے سنگ دلتیغ ابرو کو تری سنگ فساں سے کیا غرض
بن گیا ہیں تیغ نگاہ یار کا سنگ فساںمرحبا میں کیا مبارک ہے گراں جانی مجھے
ہوا نے دوش سے جھٹکا تو آب پر ٹھہرامیں کچھ بھنور میں گرا کچھ حباب پر ٹھہرا
سنیے حضور مجھ کو نہیں سادگی پسندکچھ کچھ فسوں کے ساتھ ہے کچھ خامشی پسند
مکر و فریب جھوٹ سے رہتی میں دور ہوںاس کو بھی میرے دل کی یہی سادگی پسند
ہوا نے دوش پہ جھٹکا تو آب پر ٹھہرامیں کچھ بھنور میں گرا کچھ حباب پر ٹھہرا
ہے سماں ہر طرف بدلنے کودل میں خواہش ہے اک مچلنے کو
فساد کرتے ہوئے ہر کسی سے بھول ہوئیحسد میں ڈوب چکے آدمی سے بھول ہوئی
کہتے ہو اتحاد ہے ہم کوہاں کہو اعتماد ہے ہم کو
جس کو طے کر نہ سکے آدمی صحرا ہے وہیاور آخر مرے رستے میں بھی آیا ہے وہی
عظمتوں میں ہے سادگی اس کیپڑھ کے دیکھی جو زندگی اس کی
آج کی تاریخ میں انساں مکمل کون ہےیہ پتہ کیسے چلے کہ کس کا مقتل کون ہے
جو کچھ ہے دل میں لب پہ وہی آ چکا سحرؔہوں سادگی پسند اداکار میں نہیں
اتنے تو ہم کبھی بھی نہ تھے سادگی پسندکچھ پھول اپنے رنگ سے بیزار کر چکے
جب سے بلبل تو نے دو تنکے لیےٹوٹتی ہیں بجلیاں ان کے لیے
کہیں تو آ کے رکے بھی مسافری میریکہ مجھ کو ڈھونڈھتی رہتی ہے بے گھری میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books