aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "prison"
پیہم طواف کوچۂ جاناں کے دن گئےپیروں میں چلنے پھرنے کی طاقت نہیں رہی
بس فائلوں کا بوجھ اٹھایا کریں جنابمصرعہ یہ جونؔ کا ہے اسے مت اٹھائیے
دن میں پریوں کی کوئی کہانی نہ سنجنگلوں میں مسافر بھٹک جائیں گے
دعوت تو بڑی چیز ہے ہم جیسے قلندرہر ایک کے پیسوں کی دوا بھی نہیں کھاتے
دریا نے بھی ترسایا ہے پیاسوں کودریا کو بھی پیاسا کر کے دیکھا جائے
پر سکوں لگتی ہے کتنی جھیل کے پانی پہ بطپیروں کی بے تابیاں پانی کے اندر دیکھیے
حسین چمپئی پیروں کو جب سے دیکھا ہےندی کی مست ادائیں بلا رہی ہیں تمہیں
قد میرا بڑھانے کا اسے کام ملا ہےجو اپنے ہی پیروں پہ کھڑا ہو نہیں سکتا
اپنے سودا زدگاں سے یہ کہا ہے اس نےچل کے اب آئیو پیروں پہ سروں کے ہوتے
بچھتی تھیں جس کی راہ میں پھولوں کی چادریںاب اس کی خاک گھاس کے پیروں تلے بھی دیکھ
دریا کے کنارے تو پہنچ جاتے ہیں پیاسےپیاسوں کے گھروں تک کوئی دریا نہیں جاتا
مندر گئے مسجد گئے پیروں فقیروں سے ملےاک اس کو پانے کے لئے کیا کیا کیا کیا کیا ہوا
بنا پیروں کے سر چلتے نہیں ہیںبزرگوں کی سمجھ داری سے بچئے
خود ہیں اپنے سفر کی دشواریاپنے پیروں کے آبلے ہیں ہم
کبھی ملیں گے تو یہ قرض بھی اتاریں گےتمہارے چہرے کو پیروں تلک نہاریں گے
پیروں کو تو دشت بھی کم ہے سر کو دشت نوردی بھیعادلؔ ہم سے چادر جتنی پھیل سکی پھیلا لی ہے
دل یہ کرتا ہے کہ اس عمر کی پگڈنڈی پرالٹے پیروں سے چلوں پھر وہی لڑکا ہو جاؤں
آخری دور میں بھی تجھ کو قسم ہے ساقیبھر کے اک جام نہ پیاسوں کو پلانا ہرگز
حسن کی نخوت نے پہنچایا اڑا کر عرش تکاب تو پریوں کا بھی تم کو پر کترنا آ گیا
جو یہ ہر سو فلک منظر کھڑے ہیںنہ جانے کس کے پیروں پر کھڑے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books