aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pusht-e-paa"
پشت پا ماری بسکہ دنیا پرزخم پڑ پڑ گیا مرے پا پر
رو مرے کو خدا قیامت تکپشت پا سے تری جدا نہ کرے
پشت پا مارے مسند جم پرجو لگائے نہ ہاتھ دنیا کو
حیا سے نہیں پشت پا پر وہ چشممرا حال مد نظر کچھ نہیں
زاہد ترے کمال پہ ماریں ہیں پشت پالائے فرو سر اپنا جو پیر مغاں کی اور
ملیں گے راہ میں تجھ کو چراغ جلتے ہوئےکہیں کہیں ہے مرا نقش پا بہت گہرا
شانؔ بے سمت نہ کر دے تمہیں صحرائے حیاتذہن میں ان کے نقوش کف پا رہنے دو
وہ سلسلے بھی کتنے دل آویز تھے کہ جوزنجیر پا سے گیسوئے خم دار تک گئے
سجدے پائے صنم پہ کرتے ہیںہم نہیں جانتے خدا کیا ہے
جن پہ بارش گل ہے ان کا حال کیا ہوگازخم کھانے والے بھی باغ باغ ہیں یارو
سب اپنے اپنے افق پر چمک کے تھوڑی دیرمجھے تو دامن شام و سحر کی گرد ہوئے
کبھی تو کوہ گراں تک نظر نہیں آئےکبھی ہوا کا مجھے نقش پا دکھائی دے
وہ مٹا دیں گے ہماری عظمتوں کا ہر نشاںچاند تاروں سے ہمارا نقش پا لے جائیں گے
یہ جو کہا کہ پاس عشق حسن کو کچھ تو چاہیئےدست کرم بدوش غیر یار نے رکھ دیا کہ یوں
کوئی بادہ کش جسے مے کشی کا طریق خاص نہ آ سکاغم زندگی کی کشاکشوں سے کبھی نجات نہ پا سکا
شاخ نازک پہ کھلے ہی تھے کہ مرجھا بھی گئےایک دن پھول یہی شان بہاراں ہوتے
جبیں پہ کیا کیا تحریر خامۂ حق نےکہ آگہی بھی سمجھتی ہے سر پھرا مجھ کو
پہلو و پشت و سینہ و رخسار آئنہہے رزم گاہ حسن کا یہ چار آئنہ
سرخی کے سبب خوب کھلا ہے گل لالہعارض میں لبوں میں کف دست و کف پا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books