aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "puure"
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
میں جوتیوں میں بھی بیٹھا ہوں پورے مان کے ساتھکسی نے مجھ کو بلایا ہے التجا کر کے
دھواں جو کچھ گھروں سے اٹھ رہا ہےنہ پورے شہر پر چھائے تو کہنا
تین محلوں میں ان جیسی قد کاٹھی کا کوئی نہ تھااچھے خاصے اونچے پورے قد آور تھے بابو جی
میں اس کے سینۂ شفاف کی ہری لو سےدہک رہا تھا سو پورے مزے سے مل رہا تھا
تضاد ذات کے باعث کھلا وہ کم سخن ایساادھوری بات کے مفہوم بھی پورے نکل آئے
سفر پہ نکلے ہیں ہم پورے اہتمام کے ساتھہم اپنے گھر سے کفن ساتھ لے کے آئے ہیں
ایک مدھم آنچ سی آواز سرگم سے الگ کچھرنگ اک دبتا ہوا سا پورے منظر میں اکیلا
کوزے بنانے والے کو عجلت عجیب تھیپورے نہیں بنائے تھے سارے بنائے تھے
بازو دکھائے تم نے لگا کر ہزار ہاتھپورے پڑے تو وہ بھی بہت امتحاں کے ہیں
پورے چاند کی سج دھج ہے شہزادوں والیکیسی عجیب گھڑی ہے نیک ارادوں والی
چار جانب ہے ہجوم نا شناسان سخنآج پورے زور سے فارسؔ پکارو تخلیہ
اے شعورؔ اس گھر میں اس بھرے پُرے گھر میںتجھ سا زندہ دل تنہا اور اس قدر تنہا
مری آنکھوں میں گنجائش تو کم ہےپر اس کے خواب پورے بیٹھتے ہیں
اس جیون میں گھوم چکےآدھی دنیا پورے لوگ
اس وقت اپنے تیور پورے شباب پر ہیںسارے جہاں سے کہہ دو ہم انقلاب پر ہیں
ایک دن کی خوراک ہے میریآپ کے ہیں جو پورے سال کے دکھ
اک دوجے سے مل کر پورے ہوتے ہیںآدھی آدھی ایک کہانی ہم دونوں
مقیم دل ہیں وہ ارمان جو پورے نہیں ہوتےیہ وہ آباد گھر ہے جس کی ویرانی نہیں جاتی
اس کے بعد اماوس بھی تو پڑتی ہےپورے چاند کی شب تک عشق نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books