aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pyaada"
کسی کے دوش نہ مرکب سے استفادہ کیایہاں تلک کا سفر ہم نے پا پیادہ کیا
جو رکے ہیں سوار ہیں سارےچلنے والا تو پا پیادہ ہے
بساط ہی تو ہے کیا جانے کب الٹ جائےیہاں پیادہ و فرزیں کا اعتبار نہیں
کیا کہیں اب عشق کیا کیا ہم سے کرتا ہے سلوکدل پہ بے تابی کا اک پیادہ ہے بٹھلایا ہوا
آنکھ اٹھے گی تو دیوانہ گرے گاجھیل دیکھے سے کوئی پیاسا گرے گا
میں راستہ بھولا ہوا پیادہ ہوں مجھے کیارہبر کو اگر جادۂ برباد کی ضد ہے
سوار آتے نہیں ہیں لوٹ کر جن گھاٹیوں سےسفر اس کھونٹ کا اک پا پیادہ چاہتے ہیں
پا پیادہ چلتا ہوںبے ارادہ چلتا ہوں
زیست اور جسم کا یہ رشتہ ہےایک راجہ ہے ایک پیادہ ہے
کوئی مقتل میں نہ آیا ہے اٹھانے کے لئےایک ملکہ نے جسے مارا وہ پیادہ ہے کیا
دے گا شہ مات یہ اک دن اسے نسریںؔ ہم نےسینت رکھا ہے جو کچھ سوچ کے پیادہ اپنا
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھےکس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھااس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہےپھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
بوجھ وہ سر سے گرا ہے کہ اٹھائے نہ اٹھےکام وہ آن پڑا ہے کہ بنائے نہ بنے
اپنی لہر ہے اپنا روگدریا ہوں اور پیاسا ہوں
میں جنگلوں کی طرف چل پڑا ہوں چھوڑ کے گھریہ کیا کہ گھر کی اداسی بھی ساتھ ہو گئی ہے
میرا تالو تر کر دوسچ مچ پیاسا لگتا ہوں
سنا ہے رات بھر برسا ہے بادلمگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے
ایک یہ دن جب لاکھوں غم اور کال پڑا ہے آنسو کاایک وہ دن جب ایک ذرا سی بات پہ ندیاں بہتی تھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books