aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaadir"
یہاں وہ کون ہے جو انتخاب غم پہ قادر ہوجو مل جائے وہی غم دوستوں کا مدعا ہوگا
بروز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
اس قادر مطلق نے بنایا ہے ہمیں بھیتعمیر کی خوبی اسی معمار میں دیکھیں
قادر مطلق کو بھی انسان کیسنتے ہیں بے چارگی درکار ہے
اس کی بازی اس کے مہرے اس کی چالیں اس کی جیتاس کے آگے سارے قادر ماہر شاطر کچھ بھی نہیں
ہر سمت دیکھتا ہوں لگاتار مطلبیاس پار مطلبی میاں اس پار مطلبی
خدا ہے قادر مطلق یہ بات کھلتی ہے تبجب اس سے کام کوئی کافرانہ پڑتا ہے
فریب حسن بھی ہے کس قدر حسین قدیرؔکہ اس کے بھیس میں اک شعلہ بار آ جائے
تری قدرت کی قدرت کون پا سکتا ہے کیا قدرتترے آگے کوئی قادر کہا سکتا ہے کیا قدرت
کہاں عاجز سخن قادر سخن ہوںہمیں ہے شبہ یاروں کے سخن میں
آج کیا لینا ہے کیا کھانا ہے عبدالقادرؔسر اٹھائے ہوئے پھرتے ہیں یہ غم شام کے بعد
برباد تو ہونا تھا آخر اک دن تو کسی کے ہاتھوں سےپر ناز کرو عبدالقادرؔ کہ اس نے تمہیں برباد کیا
پہلے کچھ بات بھی ہو جاتی تھی اس سے قادرؔاور اب اس سے مری ہاں ہے نہ ہوں ہے یوں ہے
لفظوں کے در و بست پہ ہر چند ہو قادرشاعر نہیں جو صاحب الہام نہیں ہے
خالق آقا قادر داتامالک تیرے نام بہت ہیں
نہ پوچھو مرے دل سے کیا چاہتا ہوںتمہاری وفا بے وفا چاہتا ہوں
آخرت عن قریب ہے قادرؔکیا کیا زاد سفر میں رکھا ہے
نظر نظر میں تقاضا ضرور ہوتا ہےچھپا ہوا کوئی جذبہ ضرور ہوتا ہے
پوچھنے آئے ہیں احوال وہ عبدالقادرؔکیا بتائیں کہ بتایا بھی نہیں جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books