تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qahr"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "qahr"
غزل
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا
اطہر نفیس
غزل
نہ وہ شان جبر شباب ہے نہ وہ رنگ قہر عتاب ہے
دل بے قرار پہ ان دنوں ہے ستم یہی کہ ستم نہیں