aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raabte"
ربط باہم پہ ہمیں کیا نہ کہیں گے دشمنآشنا جب ترے پیغام سے جل جاتے ہیں
یہ ربط بے شکایت اور یہ میںجو شے سینے میں تھی وہ بجھ گئی کیا
کیا ایک کاروبار تھا وہ ربط جسم و جاںکوئی بھی رائیگاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
اک ربط حسیں دیکھا بے ربطیٔ عالم میںہنگامہ سہی لیکن ہنگامہ سجایا ہے
اب کہاں تم کہاں وہ ربط وفایاد بھی جس کی ہم دلا نہ سکے
در پردہ انہیں غیر سے ہے ربط نہانیظاہر كا یے پردہ ہے کہ پردہ نہیں کرتے
خوشا وہ کشمکش ربط باہمی جس نےدل و دماغ کو بیکار کر کے چھوڑ دیا
اس کا چراغ وصل تو ہجر سے رابطے میں تھاوہ بھی نہ جل سکا ادھر یہ بھی ادھر بکھر گیا
کوچے میں ہجرتوں کے ہوں سب سے الگ تھلگبچھڑا وہ یوں کہ ربط مکانی بھی لے گیا
ہمارے رابطے ہی اس قدر ہیں، تم ہو اور بس تمتمہیں سب سے محبت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے
تمہیں سے جاگتا ہے دل میں احساس روا داریقیام ربط باہم کے سہارو تم نہ سو جانا
مانع ہوں کیوں کہ گریۂ خونیں کے عشق میںہے ربط خاص چشم کو افشائے راز سے
الفاظ خلق ہم بن سب مہملات سے تھےمعنی کی طرح ربط گفتار ہیں تو ہم ہیں
فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سےآؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے
کھلے دلوں سے ملے فاصلہ بھی رکھتے رہےتمام عمر عجب لوگ مجھ سے الجھے رہے
ربط یک شیرازۂ وحشت ہیں اجزائے بہارسبزہ بیگانہ صبا آوارہ گل نا آشنا
وہ محبت کا تعلق ہو کہ نفرت کا ندیمؔرابطے زیست کو خلوت نہیں بننے دیتے
ہم سے وہ جان سخن ربط نوا چاہتی ہےچاند ہے اور چراغوں سے ضیا چاہتی ہے
اگر نہ ہووے رگ خواب صرف شیرازہتمام دفتر ربط مزاج برہم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books