aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-e-manzil"
یہ ذرے جن کو ہم خاک رہ منزل سمجھتے ہیںزبان حال رکھتے ہیں زبان دل سمجھتے ہیں
رہ منزل قافلہ منتظر ہےسفر کے لیے راستہ منتظر ہے
گزر جا راہ و منزل سے گزر جا موج و ساحل سےمحبت ہو تو یہ آسانیاں ملتی ہیں مشکل سے
یہ سمجھ لو ناشناس رہ منزل وفا ہےجو قدم قدم پہ پوچھے ابھی کتنا فاصلہ ہے
ہم راہ رو منزل دشوار رہے ہیںہر طرح مصیبت میں گرفتار رہے ہیں
حضرت منزلؔ یہ سوچا ہے کبھیکچھ نہ کچھ ہے وہ بھی چارا جائے گا
اس کی ٹھوکر پہ رہی سارے زمانے کی خوشیزندگی جس نے گزاری غم و آلام کے ساتھ
جہاں شاکی ہے تجھ سے اے مرے دوستنہیں ہے کوئی تو منزلؔ نہیں ہے
پہلے تھی فکر این و آں منزلؔاب تو فکر مزار کرتا ہوں
اب کوئی اسے کفر سمجھتا ہو تو سمجھےتو پاؤں جہاں رکھ دے وہیں عرش بریں ہے
منزلؔ زار کو پوچھو کیا ہووہ تو باتوں میں بہل جاتا ہے
کسی کی تیغ نظر سے جو پیار تھا منزلؔتمام عمر نہاتے لہو میں گزری ہے
پیر مے خانہ پینے کو دے یا نہ دےمیکدے سے نہ منزلؔ نکالے مجھے
ہمارے بعد کہاں آسرا ملا اس کوتڑپ رہی ہے غم و درد کی اساس ابھی
آپس میں رسم و راہ بڑھانے کے واسطےلازم یہ ہے کہ لوگ کریں آج کل نہیں
تیشہ و کوہ تو مشہور ہوئے ہی منزلؔایسے نکلے تو فقط میرے ہی بازو نکلے
ہنس رہے ہیں جو مجھے دیکھ کر اہل دنیااف یہ راتوں کو مجھے لگتا ہے کم جاگے ہیں
یہ خلوتوں میں بھی سوچتے ہیں کہ ہم کہاں سے کہاں ہیں آئےکہ راہ منزل سے کیسے کیسے ہمیشہ ہم نے فریب کھائے
بس چلے تھے کہ غبار رہ منزل اٹھاچہرے وہ بدلے کہ اپنا بھی دکھائی نہ دیا
یقیناً ہے ابھی ناواقف رسم و رہ منزلوہ خضر راہ جو گم کردۂ منزل نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books