aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahat fateh ali"
پلٹ کے آئی ہے مقتل میں زندگی راحتؔفقیہ شہر کو اب انتظار کس کا ہے
تو اپنی فتح کا اعلان کر میں ہار گئیوہ حوصلہ کہ مجھے جس پہ مان تھا نہ رہا
ان کو آتی ہے کیوں حیا راحتؔپیرہن صرف جسم تک ہے کیا
میں ہوں جس کا دل و جاں سے مخالفاسی لشکر میں رہنا پڑ رہا ہے
سانس لیتا تھا تو دیوار گری جاتی تھیرات کچھ خواب میں دیکھی تھی عمارت ایسی
اس کی فطرت میں تھا فریب آزیؔایک دن بے نقاب ہونا تھا
ذرا بھی فرق نہیں ہے مزاج راحتؔ میںوہ آج کل بھی اسی سادگی سے ملتا ہے
بے لطف ایسی ہو گئی راحتؔ یہ زندگیجیسے بگڑ گئی ہو کسی مہرباں کے ساتھ
منا بھی لوں گا گلے بھی لگاؤں گا میں علیؔابھی تو دیکھ رہا ہوں اسے خفا کر کے
اس کو آتے ہی بنے گی رحمتؔآج اک ایسی خبر چھوڑ آئے
درون سینہ جسے دل سمجھ رہا تھا علیؔوہ نیلی آگ ہے یہ اب پتا چلا مجھ کو
ہوس سے ہوتا ہوا آ گیا میں عشق کی سمتیہ سلسلہ بھی اسی راستے سے مل رہا تھا
تاریکیوں کا دن کی گر مجھ کو علم ہوتامٹھی میں چاند کر کے میں رات روک لیتا
اب یہ مایوسیوں کا عالم ہےفرط راحت بھی شدت غم ہے
رات گھنیری گھور گھٹائیں ساون سی برسات علیؔیاد کا پنچھی وقت آخر آنکھ میں پانی تو اور میں
حضرت حر نے نکل کر یہ دکھایا ہم کوروشنی رات کے لشکر سے نکل آتی ہے
رات ڈھلے ویرانی ملنے آتی ہےجانتی ہے میں اس کے عقد امان میں ہوں
جو میرے کرب سے غافل رہا تھااسی کو اب کہوں درد آشنا کیا
یہ زندگی ہے اگر ادھر بھی جو ہے ادھر بھیہو علم کیسے میں جا رہا ہوں کہ آ رہا ہوں
تھکنے کے ہم نہیں تھے مگر اب کے یوں ہوادیتا رہا فریب ستارہ سفر کے بیچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books