aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raqba"
کہ شاہزادے کی عادتیں دیکھ کر سبھی اس پر متفق ہیںیہ جوں ہی حاکم بنا محل کا وسیع رقبہ حرم بنے گا
یہ جو پھیلا ہوا زمانہ ہےاس کا رقبہ غریب خانہ ہے
اسے کہو تم کہ ڈور رشتوں کی سیدھی رکھےمحبتوں کی زمیں کا رقبہ نکالنا ہے
میں ناپتا ہوں تو ہر بار رقبۂ افلاکمری نگاہ کی وسعت سے کم نکلتا ہے
تیز ہو جائیں ہوائیں تو بگولا ہو جاؤںگھومتے گھومتے ہم رقبۂ صحرا ہو جاؤں
کیسا لا محدود جہاں تھارقبہ تھا میخانے بھر کا
یہاں فٹ پاتھ پر گز بھر کا رقبہکسی مفلس کا بستر بن گیا ہے
آنکھ کا منظر نامہ بانٹ لیا جائےیعنی خواب کا رقبہ بانٹ لیا جائے
عقل رقبہ ہے کہ آباد ہوا جاتا ہےدل عمارت ہے کہ مسمار ہوئی جاتی ہے
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھاروح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھاغم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہےسنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھااس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
اس نے گویا مجھی کو یاد رکھامیں بھی گویا اسی کو بھول گیا
آپ جیسوں کے لیے اس میں رکھا کچھ بھی نہیںلیکن ایسا تو نہ کہیے کہ وفا کچھ بھی نہیں
یہ سمجھ کر تجھے اے موت لگا رکھا ہےکام آتا ہے برے وقت میں آنا تیرا
پردگی ہم سے کیوں رکھا پردہتیرے ہی پردہ دار تھے ہم تو
مرے گلو میں ہے اک نغمہ جبرائیل آشوبسنبھال کر جسے رکھا ہے لا مکاں کے لیے
اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہےمگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے
حسرت نے لا رکھا تری بزم خیال میںگلدستۂ نگاہ سویدا کہیں جسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books