aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rashk-e-qamar"
رات دن چین ہم اے رشک قمر رکھتے ہیںشام اودھ کی تو بنارس کی سحر رکھتے ہیں
عقدے الفت کے سب اے رشک قمر کھول دئیےسینہ یوں چاک کیا داغ جگر کھول دیئے
اس رشک قمر کی ہمیں آئی جو نظر نافہم سمجھے کہ ہے اک گرہ موۓ کمر ناف
پوچھے گا جو وہ رشک قمر حال ہمارااے مہرؔ چمک جائے گا اقبال ہمارا
مجھ کو معلوم ہے وہ رشک قمر میرا تھالے گئی موت اسے یار مگر میرا تھا
اے رشک قمر آگے ترے شمس و قمر کیاسو جاں سے فدا ہوں میں یہ ہے جان و جگر کیا
میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیابرق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
کیوں خفا مجھ سے ہے وہ رشک قمر آج کی راتبدلی بدلی نظر آتی ہے نظر آج کی رات
جلوہ فرما ہے جو وہ رشک قمر آج کی راتمثل فردوس ہے روشن مرا گھر آج کی رات
سحر جب بستر راحت سے وہ رشک قمر اٹھاغلامی اس کی میں خورشید لے تیغ و سپر اٹھا
کس کے گھر جائے گا وہ رشک قمر آج کی راتچاند نکلے گا خدا جانے کدھر آج کی رات
دل ہی تھا بس میں نا وہ رشک قمر آج کی راتکچھ عجب ڈھنگ سے کی ہم نے سحر آج کی رات
وہ رشک مہر و قمر گھات پر نہیں آتاکبھی اندھیرے اجالے نظر نہیں آتا
مرے لیے جو وقت کا شعور لے کے آئے تھےمجھے خبر ہی تب ہوئی وہ لمحے جب گزر گئے
نہ چاہتا ہے کہ تیر و کماں کی بات کروںنہ اپنے ہاتھ میں شمشیر چاہتا ہے دل
اے رشکؔ تو بتا کہ تری زندگی میں کونکرتا رہا ہے حل یہ معمات وقت کے
اے رشکؔ ہو جس سے دل دریا متلاطمایسا کوئی انداز ہی طوفاں میں نہیں ہے
رسم شبیری دوام زیست ہے سلطان رشکؔزیست کرنی ہے اگر تو سرفروشانہ کرو
تو ہی سنگ میل ہے اپنے لیے سلطان رشکؔاپنے ہی رستے میں جو حائل ہے وہ پتھر بھی تو
روشنی پہلے بھی ہوتی تھی مگر سلطان رشکؔآفتاب صبح آزادی کا منظر اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books