aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasm-o-rah-e-dil"
محشرؔ اچھا ہے خیال رسم و راہ دل مگربات نازک ہے زباں پر سوچ کر لایا کریں
دلچسپ نظر آئی تھی یہ رسم و رہ دلپر جان کا اک روگ ہے اب جان رہے ہیں
ہم کہاں اور کہاں رسم و رہ عامغزلجانے کس شوخ کے سر جائے گا الزام غزل
رسم و راہ عوام کیا جانےعاشقی ننگ و نام کیا جانے
وہی بے وجہ اداسی وہی بے نام خلشرسم راہ دل ناکام سے جی ڈرتا ہے
جب کبھی رسم و رہ عام صدا دیتی ہےدل کو کیا کیا ہوس نام سدا دیتی ہے
خوف زدہ لوگوں سے رسم و راہ بڑھاتے پھرتے ہیںہم بے خوابی کے موسم میں خواب دکھاتے پھرتے ہیں
پہلے تو رسم و راہ بڑھاتا چلا گیاپھر آئنے سے جان چھڑاتا چلا گیا
ترک ان سے رسم و راہ ملاقات ہو گئییوں مل گئے کہیں تو کوئی بات ہو گئی
کام جوئی راہ و رسم عام ہےجاں نثاروں کو وفا سے کام ہے
شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کیشکر ہے زندگی تباہ نہ کی
حیف قزاقیٔ زمانہ حیفرسم و رہ بہر رسم و راہ نہیں
اک گلی سے خوشبو کی رسم و راہ کافی ہےلاکھ جبر موسم ہو یہ پناہ کافی ہے
مجھے خوشی ہے مری اس سے رسم و راہ نہیںوہ شخص دل سے کسی کا بھی خیر خواہ نہیں
رکھتے ہیں رسم و راہ کسی خود نگر سے ہملیتے ہیں کام وسعت فکر و نظر سے ہم
یہ ہجوم رسم و رہ دنیا کی پابندی بھی ہےغالباً کچھ شیخ کو زعم خرد مندی بھی ہے
حسن سے رسم و راہ ہونے دوزندگی کو تباہ ہونے دو
خوشی یہ کم تو نہیں غم سے رسم و راہ تو ہےخدا کا شکر کوئی میرا خیر خواہ تو ہے
راہ و رسم ابتدائی دیکھ لیانتہائے بے وفائی دیکھ لی
راس آئی نہ زیست جب ہم کوموت سے رسم و راہ کر بیٹھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books