تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rasme.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "rasme.n"
غزل
ستم کی رسمیں بہت تھیں لیکن نہ تھی تری انجمن سے پہلے
سزا خطائے نظر سے پہلے عتاب جرم سخن سے پہلے
فیض احمد فیض
غزل
عشق کی اپنی ہی رسمیں ہیں دوست کی خاطر ہاتھوں میں
جیتنے والے پتے بھی ہوں پھر بھی ہرنے لگتے ہیں
امجد اسلام امجد
غزل
داغؔ دہلوی
غزل
رسمیں اس اندھیر نگر کی نئی نہیں یہ پرانی ہیں
مہر پہ ڈالو رات کا پردہ ماہ کو روشن رہنے دو
آرزو لکھنوی
غزل
کسی کے ساتھ ہیں رسمیں کسی کے ساتھ ہیں قسمیں
کسی کے ساتھ جینا ہے کسی کو جیتے رہتے ہیں