aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "registered"
ہو کیسے کسی وعدے کا اقرار رجسٹرڈجب خود ہی نہیں ہے مری سرکار رجسٹرڈ
زندگی کی میں کر رہا تھا کلاسبس رجسٹر میں حاضری کے لئے
بھگا کے تم نہیں لائے تھے گر رقیبن کوتو پھر پولیس کے رجسٹر پہ نام کس کا تھا
میں تو مدت سے غیر حاضر ہوںبس مرا نام ہے رجسٹر میں
اب وہاں کیوں مجھ کو جاتا ہے دل مضطر لئےعاشقوں کے نام تو اس نے رجسٹر کر لیے
عمل رجسٹر کے لکھنے والے یہ دو فرشتے مجھے بتائیںیہ کون سب کچھ چلا رہا ہے میں کس کی مرضی سے چل رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books