aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rehaana"
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیاآ رہا ہے مرے گمان میں کیا
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
دل کو رہ رہ کے یہ اندیشے ڈرانے لگ جائیںواپسی میں اسے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
جو کچھ ازل سے ہوتا رہا ہے وہی ہواہم کو بھی دوستوں کی عداوت نے مارا دوست
دل کے بہلانے کا سامان نہ سمجھا جائےمجھ کو اب اتنا بھی آسان نہ سمجھا جائے
محبت سے مکر جانا ضروری ہو گیا تھاپلٹ کے اپنے گھر جانا ضروری ہو گیا تھا
تیری گلی کو چھوڑ کے جانا تو ہے نہیںدنیا میں کوئی اور ٹھکانا تو ہے نہیں
مصروفیت اسی کی ہے فرصت اسی کی ہےاس سرزمین دل پہ حکومت اسی کی ہے
نیند آنکھوں میں مسلسل نہیں ہونے دیتاوہ مرا خواب مکمل نہیں ہونے دیتا
نظارۂ جمال نے سونے نہیں دیاشب بھر ترے خیال نے سونے نہیں دیا
کوئی جادو نہ فسانہ نہ فسوں ہے یوں ہےعاشقی سلسلۂ کار جنوں ہے یوں ہے
کب کہا تھا کہ وہ تحفہ مجھے واپس کر دےتیری مرضی ہے تو اچھا مجھے واپس کر دے
لفظوں میں ان کا نقش کف پا دکھائی دےنعت نبی کہوں تو مدینہ دکھائی دے
کون کہاں تک جا سکتا ہےیہ تو وقت بتا سکتا ہے
اس کا چہرہ بھی سناتا ہے کہانی اس کیچاہتی ہوں کہ سنوں اس سے زبانی اس کی
سفر میں رستہ بدلنے کے فن سے واقف ہےوہ شخص چہرہ بدلنے کے فن سے واقف ہے
انگلیاں پھیر رہا تھا وہ خیالوں میں کہیںلمس محسوس ہوا ہے مرے بالوں میں کہیں
فرصت نہیں ہے مجھ کو محبت کے کھیل سےمیں کیوں لڑائی لوں کسی پاگل چڑیل سے
یہ چاند جو بچوں کا کھلونا ہے مری دوستکھو جائے گا اس بات کا رونا ہے مری دوست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books