aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "relo.n"
تماشا گاہ دنیا میں بتاؤں کیا امیدوں کیتن تنہا تھا میں اے شادؔ اور ریلوں پہ ریلا تھا
نہ پوچھ سرکشی ان پانیوں کے ریلوں کیجو میرے ہاتھوں سے پتوار کھینچ لیتے ہیں
سنگ ریزوں سے خزف پاروں سےکتنے ہیرے کبھی چن لائے ہیں
سنگ ریزوں میں مہکتا ہے کوئی سرخ گلابوہ جو ماتھے پہ لگا تھا وہی پتھر گم ہے
نیک ارادوں کے سنگ ریزوں پرشاہراہ گناہ ہے پیارے
بہت مشکل ہوا اندر کے ریزوں کو چھپاناسو اب اپنا بکھر جانا ضروری ہو گیا ہے
ان شیشوں کے ریزوں کا مرہم ہے اپنے زخموں پرلمحہ لمحہ جو ٹوٹے تلواریں چلتے وقت بہت
تیری فن کاری کا دنیا خود کرے گی اعترافسنگ ریزوں پر تو جب شیشے کے گھر رکھ جائے گا
نگاہ پختہ ہے جس کی وہی خریدے گاہے سنگ ریزوں کے بازار میں گہرؔ تنہا
سنگ ریزوں پہ بھی اب چڑیوں کودانے دانے کا گماں ہوتا ہے
شعر وہ لفظ تراشی کا عمل ہے جس میںحرف ریزوں سے مرا دست ہنر کٹتا ہے
اک دن تو تری راہ میں پتھرائیں گی آنکھیںیہ جسم بھی ریزوں میں بکھر جائے گا آخر
تردد برق ریزوں میں تمہیں کرنے کی کیا حاجتتمہیں کافی ہے ہنستا دیکھ لینا مسکرا دینا
جنگلوں کی یہ مہم ہے رخت جاں کوئی نہیںسنگ ریزوں کی گرہ میں کہکشاں کوئی نہیں
دل کے سمبندھ دل کی گرہوں سےاون سیلوں میں گوٹ ریلوں پر
سنگ ریزوں کو کہیں ٹھیس نہ لگ جائے شمیمؔمصلحت ہے کہ نگینے کو نگینہ نہ کہو
مہمان بنایا ہی نہیں دشت نے ورنہریتوں سے جدائی کا ارادہ ہی نہیں تھا
سنگ ریزوں کے دام اٹھتے ہیںپارۂ دل ہے مفت بھی بے کار
سنگ ریزوں کو اپنے ہاتھوں سےموتیوں کی طرح وہ رولتا ہے
سنگ ریزے تو سنگ ریزے ہیںسنگ ریزوں کو مت گہر کہنا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books