aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "result"
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نےغبار راہ کو بخشا فروغ وادیٔ سینا
سنورا نہیں جہاںآئے کئی رسول
چاندنی کو رسول کہتا ہوںبات کو با اصول کہتا ہوں
یہ آرزو ہے آنکھ میں سرمہ لگائیں گےاے داغؔ خاک پائے رسول خدا سے ہم
بسملؔ کو کیا ہے چادر رحمت رسول کیسائے میں لے ہی لے گی گنہ گار دیکھ کر
کیا ہے غم ظفرؔ تجھے حشر کا جو خدا نے چاہا تو برملاہمیں ہے وسیلہ رسول کا وہ ہمارا حامیٔ کار ہے
کیا میرؔ تجھ کو نامہ سیاہی کا فکر ہےختم رسل سا شخص ہے ضامن نجات کا
میری نظر کا مدعا اس کے سوا کچھ بھی نہیںاس نے کہا کیا بات ہے میں نے کہا کچھ بھی نہیں
دل کو لازم قرار آئے گاآپ ذکر رسول کر لیجے
شوق سے آئے برا وقت اگر آتا ہےہم کو ہر حال میں جینے کا ہنر آتا ہے
کوئی سایہ نہ کوئی ہم سایہآب و دانہ یہ کس جگہ لایا
خط لکھ کے کوئی سادہ نہ اس کو ملول ہوہم تو ہوں بد گمان جو قاصد رسول ہو
چپ گزر جاتا ہوں حیران بھی ہو جاتا ہوںاور کسی دن تو پریشان بھی ہو جاتا ہوں
لبیک پہلے ہم نے کہا تھا رسول حسنہو کارزار عشق تو پرچم ملے ہمیں
اپنا جمال مجھ کوں دکھایا رسول آجعاجز کی التماس کوں کرنا قبول آج
جھوٹھے الزام مان لیتے ہیںہم بھی شاید رسول تھے پہلے
اندھیری رات نوحے گا رہی ہےخموشی شہر بھر میں چھا رہی ہے
ایک شاعر بنا خدائے سخنجو رسول سخن تھے غار میں ہیں
دل صحیفہ ہے اک محبت کااور چہرے رسول ہوتے ہیں
کیوں مجھے سنگسار کرتے ہوکب یہ میں نے کہا رسول ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books