تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "risala"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "risala"
غزل
ایک رسالہ پڑھتے پڑھتے اس کی آنکھیں بھر آئیں
اس میں میرا شعر چھپا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے
سید سروش آصف
غزل
نہ غول آتا ہے خوباں کا سرک اے دل میں کہتا ہوں
یہ کمپو کی نہیں پلٹن یہ پریوں کا رسالا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
یہ رسالہ عشق کا ہے ادق ترے غور کرنے کا ہے سبق
کبھی دیکھ اس کو ورق ورق مرا سینہ غم کی کتاب ہے