aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rishta e kalam mohsin zaidi ebooks"
جتنا تہذیب بدن سے میں سنورتا جاؤںاتنا ہی ٹوٹ کے اندر سے بکھرتا جاؤں
یہ جور اہل عزا پر مزید کرتے رہےستم شعار محرم میں عید کرتے رہے
بسکہ دشوار ہے اس شخص کا چہرا لکھناورنہ مشکل تو نہیں کوئی سراپا لکھنا
میں ایک حرف معانی کا ایک دفتر وہمیں ایک موج سراب جو سمندر وہ
خواہش تخت و تاج اور ہے کچھلیکن اپنا مزاج اور ہے کچھ
کیا کیا نظر کو شوق ہوس دیکھنے میں تھادیکھا تو ہر جمال اسی آئینے میں تھا
ہے دو روزہ قیام سرائے فنا نہ بہت کی خوشی ہے نہ کم کا گلہیہ کہاں کا فسانۂ سود و زیاں جو گیا وہ گیا جو ملا وہ ملا
اشک پر گداز دل حاشیہ چڑھاتا ہےاک ذرا سے قصہ کو داستاں بناتا ہے
نگاہ ناز سے کچھ اس طرح اشارے ہوئےکبھی وہ صورت گل اور کبھی ستارے ہوئے
کسی کے دوش نہ مرکب سے استفادہ کیایہاں تلک کا سفر ہم نے پا پیادہ کیا
کبھی گمان سے باہر کبھی گمان میں ہےوہ بے نشان جو موجود ہر نشان میں ہے
گلہ نہیں کہ مخالف مرا زمانہ ہوامیں خود ہی چھوڑ کے کار جہاں روانہ ہوا
ہر سانس میں گھٹتے ہوئے جذبات کا دکھ ہےجو ہجر میں گزری ہے اسی رات کا دکھ ہے
دنیا سے ہر رشتہ توڑا خود سے رو گردانی کیصرف تمہارا دھیان رکھا اور جینے میں آسانی کی
اک آس تو ہے کوئی سہارا نہیں تو کیارستے میں کچھ شجر تو ہیں سایہ نہیں تو کیا
حضرت دل جو کسی مس کے حوالے ہوتےجتنے گورے ہیں مقرر مرے سالے ہوتے
عزیزو اس کو نہ گھڑیال کی صدا سمجھویہ عمر رفتہ کی اپنی صدائے پا سمجھو
بازار دہر میں تری منزل کہاں نہ تھییوسف نہ جس میں ہو کوئی ایسی دکاں نہ تھی
کیوں ہو بہانہ جو نہ قضا سر سے پاؤں تکظالم میں آپ کی ہے ادا سر سے پاؤں تک
کیوں ہو بہانہ جو نہ قضا سر سے پاؤں تکظالم ہیں آپ کی ہے ادا سر سے پاؤں تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books