aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ru.e.n"
کبھی بدن کے روئیں روئیں میں حواس ابھریںکبھی کرے گوش ہوش بہرے ہوا نہ ٹھہرے
لائے بروئے کار نہ حسن و جمال کوموقع تھا پھر بھی رات نہ رنگین ہم نے کی
برروئے شش جہت در آئینہ باز ہےیاں امتیاز ناقص و کامل نہیں رہا
زخم دل کے پھر ہرے کرنے لگیںبدلیاں برکھا رتیں پروائیاں
ہے کشادہ ازل سے روئے زمیںحرم و دیر بے فصیل نہیں
تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملےحوران خلد میں تری صورت مگر ملے
اگرچہ گوشہ گزیں ہوں میں شاعروں میں میرؔپہ میرے شور نے روئے زمیں تمام لیا
ہے چھیڑ اختلاط بھی غیروں کے سامنےہنسنے کے بدلے روئیں نہ کیوں گدگدی سے ہم
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
بہت عزیز ہیں دل کو یہ زخم زخم رتیںانہی رتوں میں نکھرتی ہے تیرے ہجر کی شام
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرےہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ
اے نالہ صد افسوس جواں مرنے پہ تیرےپایا نہ تنک دیکھنے تیں روئے اثر بھی
ابھی مردوں میں روحیں پھونک ڈالیںاگر چاہیں تو یہ بیمار میرے
یہ جو پھوٹ بہا ہے دریا پھر نہیں ہوگاروئے زمیں پر منظر ایسا پھر نہیں ہوگا
صبح گل ہو کہ شام مے خانہمدح اس روئے نازنیں کی ہے
رونا بھی تو طرز گفتگو ہےآنکھیں جو رکیں تو لب ہلاؤں
جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کارصحرا مگر بہ تنگی چشم حسود تھا
نظر وہ ہے جو اس کون و مکاں سے پار ہو جائےمگر جب روئے تاباں پر پڑے بے کار ہو جائے
ہر اک بے کار سی ہستی بروئے کار ہو جائےجنوں کی روح خوابیدہ اگر بیدار ہو جائے
یہ روئے درخشاں یہ زلفوں کے سائےیہ ہنگامۂ صبح و شام اللہ اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books