aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruqa"
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیںچلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
دیکھا جو کچھ رکا مجھے تو کس تپاک سےگردن میں میری ڈال دیئے آپ آ کے ہاتھ
بس اتنا ہوش ہے مجھ کو کہ اجنبی ہیں سبرکا ہوا ہوں سفر میں کسی دیار میں ہوں
ہائے انداز تیرے رکنے کاوقت کو بھی رکا رکا دیکھا
آواز دے رہا ہے مجھے کون بار بارکس کے لیے رکا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
کبھی رکا نہیں کوئی مقام صحرا میںکہ ٹیلے پاؤں تلے سے سرکتے رہتے ہیں
آنسو جو رکا وہ کشت جاں میںبارش کی مثال آ گیا ہے
اپنے ہم راہ خود چلا کرناکون آئے گا مت رکا کرنا
وہ درد جو لمحہ بھر رکا تھامژدہ کہ بحال ہو گیا ہے
کچھ لکھا ہے تجھے ہر برگ پہ اے رشک بہاررقعہ واریں ہیں یہ اوراق خزانی اس کی
ہر سال زرد پھولوں کا اک قافلہ رکااس نے جہاں پہ دھول اٹے پاؤں دھوئے تھے
گام بہ گام اک بہشت اور وہ اس کی ایک ہشتراہ میں بھی رکا نہیں اور نہ اپنے گھر گیا
جیسے غلط پتے پہ چلا آئے کوئی شخصسکھ ایسے میرے در پہ رکا اور گزر گیا
رکا جو کام تو دیوانگی ہی کام آئینہ کام آئے تو فرزانگی کو کیا کیجے
رکا نہ ظلم مرے راکھ بننے پر بھی ریاضؔہوا کی خو تو وہی ہے مجھے جلا کر بھی
اپنا بھی مدتوں سے ہے رقعہ لگا ہوابلقیس شاعری کو سلیمان چاہیئے
رکا رہتا ہے چاروں سمت اشک و آہ کا موسمرواں ہر لحظہ کاروبار ابر و باد رکھا ہے
رکا محفل میں اتنی دیر تک میںاجالوں کا بڑھاپا دیکھ آیا
رکا رکا ترے لب پر عجب سخن تھا کوئیتری نگہ بھی جسے نا تمام چھوڑ گئی
لکھتے رقعہ لکھے گئے دفترشوق نے بات کیا بڑھائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books