aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rye"
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
اللہ رے فریب مشیت کہ آج تکدنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم
رائے پہلے سے بنا لی تو نےدل میں اب ہم ترے گھر کیا کرتے
مرے بارے میں کوئی رائے تو ہوگی اس کیاس نے مجھ کو بھی کبھی توڑ کے دیکھا ہوگا
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئےمرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
اچھی صورت والے سارے پتھر دل ہوں ممکن ہےہم تو اس دن رائے دیں گے جس دن دھوکا کھائیں گے
برروئے شش جہت در آئینہ باز ہےیاں امتیاز ناقص و کامل نہیں رہا
لائے بروئے کار نہ حسن و جمال کوموقع تھا پھر بھی رات نہ رنگین ہم نے کی
دوستی جب کسی سے کی جائےدشمنوں کی بھی رائے لی جائے
ہے کشادہ ازل سے روئے زمیںحرم و دیر بے فصیل نہیں
آج دل کھول کے روئے ہیں تو یوں خوش ہیں فرازؔچند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے
اللہ رے چشم یار کی معجز بیانیاںہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے
جب بھی دل کھول کے روئے ہوں گےلوگ آرام سے سوئے ہوں گے
اگرچہ گوشہ گزیں ہوں میں شاعروں میں میرؔپہ میرے شور نے روئے زمیں تمام لیا
اللہ رے نادان جوانی کی امنگیں!جیسے کوئی بازار سجایا نہیں جاتا
واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرفگنگناتا رقص کرتا جھومتا جاتا ہوں میں
بے روئے مثل ابر نہ نکلا غبار دلکہتے تھے ان کو برق تبسم ہنسی سے ہم
اللہ رے شام غم مری بے اختیاریاںاک دل ہے پاس وہ بھی نہیں اختیار میں
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
خوب روئے چھپ کے گھر کی چار دیواری میں ہمحال دل کہنے کے قابل کوئی ہم سایہ نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books