aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.nvaarne"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
حدیث یار کے عنواں نکھرنے لگتے ہیںتو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کیکہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
صرف افسوس ہے یہ طنز نہیںتم نہ سنورے سنورنے والے تھے
ہو چمن کے پھولوں کا یا کسی پری وش کاحسن کے سنورنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
گناہ مکرر شکیلؔ اللہ اللہبگڑ کر سنورنے کو جی چاہتا ہے
وسیمؔ ہم بھی بکھرنے کا حوصلہ کرتےہمیں بھی ہوتا جو کوئی سنوارنے والا
اس کو بھی ہم ترے کوچے میں گزار آئے ہیںزندگی میں وہ جو لمحہ تھا سنورنے والا
اب اے دل تباہ ترا کیا خیال ہےہم تو چلے تھے کاکل گیتی سنوارنے
ہم تجھ سے کوئی بات بھی کرنے کے نہیں تھےامکان بھی حالات سنورنے کے نہیں تھے
تمام شہر بنایا گیا ہے آئینہیہ آج کس کا سراپا سنورنے والا ہے
آئنے توڑ دئے جو بھی نظر سے گزرےکسی مہ رو کو ترے بعد سنورنے نہ دیا
زلف کے سنورنے میں دیر کتنی لگتی ہےآدمی کے مرنے میں دیر کتنی لگتی ہے
ہم تو ہر حال سنوارا کیے حالات آزادؔہم کو حالات نے ہر چند سنورنے نہ دیا
اب سنورنے کا وقت اس کو نہیںجب ہمیں دیکھنے کی فرصت ہے
کاش جڑ جاتا وہ ٹوٹا آئنہہم بھی کچھ دن بن سنور کے دیکھتے
چہرے پہ کھال تک بھی نہ چھوڑیں گے بد نگاہاے میرے خیر خواہ سنورنے نہ دے مجھے
زمیں سے رشتۂ دیوار و در بھی رکھنا ہےسنوارنے کے لیے اپنا گھر بھی رکھنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books