تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saabit"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "saabit"
غزل
جب کشتی ثابت و سالم تھی ساحل کی تمنا کس کو تھی
اب ایسی شکستہ کشتی پر ساحل کی تمنا کون کرے
معین احسن جذبی
غزل
اچھوں کو برا ثابت کرنا دنیا کی پرانی عادت ہے
اس مے کو مبارک چیز سمجھ مانا کہ بہت بدنام ہے یہ
ساحر لدھیانوی
غزل
رقیباں کی نہ کچھ تقصیر ثابت ہے نہ خوباں کی
مجھے ناحق ستاتا ہے یہ عشق بدگماں اپنا
مظہر مرزا جان جاناں
غزل
خود کو ثابت کرنے سے بھی بڑھ جاتی ہے تنہائی
کون سی گرہیں کھول رہے ہو سحر گرو چپ ہو جاؤ