aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saadhnaa"
ہوس نے توڑ دی برسوں کی سادھنا میریگناہ کیا ہے یہ جانا مگر گناہ کے بعد
کمی رہ گئی کیا مری سادھنا میںصلہ کیوں نہ تم دے سکے بندگی کا
جھونکا سا تھا کیا چلبلا پریوں کے دیش کابرسوں کی سادھنا کا وہ آسن الٹ گیا
اب سمیٹو داستانوں کا بکھرتا سلسلہہے نوائے نیم شب کی سادھنا خاموشی سی
کسی بھی جھوٹ پر چپ سادھنا میرا ہوا مشکلیہی مشکل ہے میری اور میرا مسئلہ صاحب
رمانی پڑے گی ہی سادھو سے دھونیغزل گوئی پیارے بس اک سادھنا ہے
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوںآ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
وہی صد رنگ نالہ فرسائیوہی صد گونہ اشک باری ہے
میں کہ رہتا ہوں بصد ناز گریزاں تجھ سےتو نہ ہوگا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو
تم بھی منہ چوم لو بے ساختہ پیار آ جائےمیں سناؤں جو کبھی دل سے فسانا دل کا
بے ساختہ نگاہیں جو آپس میں مل گئیںکیا منہ پر اس نے رکھ لیے آنکھیں چرا کے ہاتھ
وہ ہم نہیں جنہیں سہنا یہ جبر آ جاتاتری جدائی میں کس طرح صبر آ جاتا
آؤ گھاس پہ سبھا جمائیںمے خانہ تو بند پڑا ہے
زنار باندھ سبحۂ صد دانہ توڑ ڈالرہ رو چلے ہے راہ کو ہموار دیکھ کر
میرا بے ساختہ پن ان کے لئے خطرہ ہےساختہ لوگ مجھے کیوں نہ مصیبت سمجھیں
عقل کے شہر میں آیا ہے تو یوں گم ہے جنوںلب گویا کو بھی بے ساختہ پن یاد نہیں
اداس کر گئے بے ساختہ لطیفے بھیاب آنسوؤں سے رلاؤ بڑا اندھیرا ہے
جینا ہے تو یہ جبر بھی سہنا ہی پڑے گاقطرہ ہوں سمندر سے خفا ہو نہیں سکتا
صدہا مطالبات کے بعد ایک جام تلخدنیائے جبر و صبر کو دھڑکا کے پی گیا
خود بہ خود بے ساختہ میں ہنس پڑااس نے اس درجہ رلایا دیر تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books