تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saag"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "saag"
غزل
مجھے رحم آتا ہے ایسوں پر بسر اپنے کرتے ہیں وقت جو
کسی پھل سے یا کسی پھول سے کسی پات سے کسی ساگ سے
انشا اللہ خاں انشا
غزل
سب کے چولھے الگ الگ ہیں جب سے اماں گزری ہیں
اجڑے چوکے سے آتی ہے اماں والے ساگ کی خوشبو
مدھوریما سنگھ
غزل
حرص و ہوا کی اس دنیا سے بچ کے رہو تو اچھا ہے
بہتر ہے شیراز کی دعوت سے بس روکھی روٹی ساگ