aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saahebaa.n"
بے اداکاری بھی خاموشی سے مر جاتے ہیں لوگیاں پہ کوئی کھیل مرزا صاحباں ہوتا نہیں
وہ مرزا اگلے وقتوں کا وہ صاحباں گزرے وقتوں کیجو کرنا تھا وہ کر گزرے جو کہنا تھا وہ کہہ دیکھا
آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفاوہ یار خوش خصال سر بام ہی تو ہے
پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتاررکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے
تشنگی میں لب بھگو لینا بھی کافی ہے فرازؔجام میں صہبا ہے یا زہراب مت دیکھا کرو
نہ چھیڑ اے ہم نشیں کیفیت صہبا کے افسانےشراب بے خودی کے مجھ کو ساغر یاد آتے ہیں
کسی زلف کو صدا دو کسی آنکھ کو پکاروبڑی دھوپ پڑ رہی ہے کوئی سائباں نہیں ہے
ہم خاک نشیں تم سخن آرائے سر بامپاس آ کے ملو دور سے کیا بات کرو ہو
محو آرائش رخ ہے وہ قیامت سر بامآنکھ اگر آئینہ ہوتی تو نظارا کرتے
جام و صہبا کی مجھے فکر نہیں اے غم دلمیرا پیمانہ تو اشکوں ہی سے بھر جاتا ہے
سربلندی نصیب ہو کیسےسرنگوں ہے کہ سائبان میں ہے
نہ صاحبان جنوں ہیں نہ اہل کشف و کمالہمارے عہد میں آئیں کثافتیں کیسی
مذاق دید ہی صہباؔ اگر بدل جائےتو زندگی کی بہاروں کا حال کیا ہوگا
اے مرے شوق کی امنگ میرے شباب کی ترنگتجھ پہ شفق کا سائباں شام بخیر شب بخیر
وہی مے خانہ و صہبا وہی ساغر وہی شیشہمگر آواز نوشا نوش مدھم ہوتی جاتی ہے
کہاں ہم اور کہاں حسن سر بامہمیں بنیاد فرمایا گیا ہے
فلک کو چاند ستارے نوازنے والےمجھے چراغ جلانے کو سائبان بھی دے
ساقیا تو نے مرے ظرف کو سمجھا کیا ہےزہر پی لوں گا ترے ہاتھ سے صہبا کیا ہے
تم نہیں تھے تو سر بام خیالیاد کا کوئی ستارہ ہوگا
ہر لمحہ احساس کی صہبا روح میں ڈھلتی جاتی ہےزیست کا نشہ کچھ کم ہو تو ہو آئیں مے خانے لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books