aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaz-e-suhhaa"
ہم ہیں کہ سر نقش قدم سیکڑوں سجدےوہ ہے کہ جہاں دیکھیے بس چیں بہ جبیں ہے
رہے سوز عشق لیکن گئے ہوش پھر نہ آئیںوہ تجلیوں سے پر ہے تری چشم کی گلابی
کس کی تلاش ہے کہ سر طور اس طرحآئے ہو مشعل رخ زیبا لیے ہوئے
حضور حسن ہے بس عرض اشتیاق سہاؔفسانۂ دل خانہ خراب رہنے دے
زمانہ چاہئے وہ اعتراف شوق کریںابھی یہ روز و شب و ماہ و سال ہی کیا ہے
سہاؔ جلوۂ شوخ شاداب ان کاشباب گلستاں کو بے نور کر دے
اے سازؔ کچھ نہ کچھ تو ہے اس لطف خاص میںذکر ان کی انجمن میں مرا بار بار ہے
نہیں ہے مونس جاں سازؔ کوئیدکھاوے کی فقط دل داریاں ہیں
یہ میرا ظرف ہے جو میں نے کڑوے گھونٹ پی کر بھیسر محفل تری ساقی گری کی آبرو رکھ لی
جوں جرس بام و در ہر خانہ سے اٹھے گا شورمت سفر سے حشر برپا ساز سحا ہوجیے
کی یوں تو مرے نفس سرکش نے بہت کوششٹوٹا نہ مرے سر کا سجدات سے سمجھوتہ
اے ساز کیوں نہ موت کو آواز دیجئےگر آپ کو قبول نہیں عمر بھر کی قید
یا دشمن جاں مجھ پر سچ مچ ہے کرم فرمایا میری تباہی کا سامان مکمل ہے
تمہارے دل میں بھی گھر کر چکے ہوں چپکے سےتو آؤ سازؔ کے اشعار چھین لو مجھ سے
سازؔ آسانی مرے ہاتھ آ گئیآ گیا جس وقت میں مشکل کے ہاتھ
ہے یہ امداد باہمی کا بھونپانچ کی اینٹ سات کا پتھر
وعدۂ معشوق کی صورت سداسازؔ میری ہر بلا ٹلتی رہی
یہ اور بات ہے کہ نہیں سب کے بس کی باتلیکن یہ کام کی نگہ دور رس کی بات
یہی وہ ساعت فن جس میں آپ ہوں نہ مخلیہی ہے وقت مگر ہم سے بات کرنے کا
اب کسی حور میں باقی نہیں احساس کششمیرے سر پر کسی آسیب کا سایہ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books