aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadaa-e-gumshuda"
بانس کے جنگل سے ہو کے جب کبھی گزری ہوااک صدائے گم شدہ کی دھجیاں گنتے رہے
زندگی بھر نہ کیا یاد اسے ہم نے صداؔآ گئی موت کی منزل تو خدا یاد آیا
جاتے جاتے ہے یہ ملال صداؔآ کے دنیا میں کیا کیا ہم نے
میں ستاروں کو کبھی کا چھو چکا ہوتا صداؔآئی آڑے راستے میں بسکہ خودداری مری
نالۂ دل ہے جس کو تو سمجھے صدائے سازکب درد نو کو سمجھا تو اے نے نواز ہے
راحتیں غم کے بعد آتی ہیں اے صداؔغم بڑی چیز ہے آدمی کے لئے
ہر دوا ملتی ہے سنتا ہوں مگرمرہم زخم صدا ملتا نہیں
اے صداؔ گرد کدورت سے کبھیدل کا آئینہ نہ میلا کیجئے
اے صداؔ مجھ کو تو بس میرا یقیںہر قدم پر حوصلہ دیتا رہا
نہ چھیڑ باد صبا اس قدر نہ چھیڑ اسےہنسی ہنسی میں کلی رو پڑی تو کیا ہوگا
صداؔ اک ذرۂ خاکی ہے لیکنپرے ہے اس کی منزل آسماں سے
سیکھ نفرت کی نہ دے اے صداؔ مذہب کوئیہے اصول اپنا کئے جاؤ محبت سب سے
شعر میں ساتھ روانی کے معانی بھی تو بھراے صداؔ قید تو کوزے میں سمندر کر دے
کیا تھی مشکل وصال حق میں صداؔتجھ سے بس رد نہ تیری ذات ہوئی
اور کچھ بھی نہیں جب اے صداؔ تم سے ہوتاشعر لکھ لکھ کے زمانے کو سناتے جاؤ
اے صداؔ ان کی نہ تقلید تو ہرگز کرناکر کے تقلید جو ہیں صاحب دیوان بنے
رہا زندگی سے صداؔ یہ گلہکہ دور جوانی دوبارہ نہ تھا
کیا لطف شاعری کا اٹھائیں گے بد نصیبسیکھی جنہوں نے اے صداؔ اردو زباں نہیں
لب ہوں سوکھے تو اے صداؔ کیسےحرف توبہ بھی زیر لب آئے
تو دیکھ دیکھ نہ دیکھ اے صداؔ دکھے گا ضروروہ راستہ جسے راہ صراط کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books