aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saje"
سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کیسنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں
برہنہ ہیں سر بازار تو کیابھلا اندھوں سے پردہ کیوں کریں ہم
ملبوس خوش نما ہیں مگر جسم کھوکھلےچھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر
فراقؔ بزم چراغاں ہے محفل رنداںسجے ہیں پگھلی ہوئی آگ سے چھلکتے ایاغ
سیل غم سے بھی صاف ہو نہ سکےگرد آلود ملگجے چہرے
اس نے ہی نہیں دیکھا یہ بات الگ ورنہاس بار سجے تھے ہم کچھ اور طرح سے بھی
اب مراسم بھی بساطوں پہ سجے مہرے ہیںکون سی کس نے چلی چال بتا دیتے ہیں
یہ جو پلکوں پہ سجے ہیں موتیسب ہمیں اس در دولت سے ملے
ہر شیلف پر سجے ہیں مگر دشمنوں کے سرناداں تیرا دماغ ہے مقتل نہ کر اسے
دکان دل میں نوادر سجے ہوئے ہیں مگریہ وہ جگہ ہے کہ آتے نہیں لٹیرے تک
عادلؔ سجے ہوئے ہیں سبھی خواب خوان پراور انتظار خلق خدا کر رہے ہیں ہم
ہمارے بھی ہیں لوگ ایوان میںانگوٹھے سجے ہیں قلمدان میں
ابھی نہ جاؤ ابھی راستے سجے بھی نہیںابھی چراغ سر کہکشاں جلے بھی نہیں
کانوں میں اک سرگوشی ہے بے معنی سی سرگوشیآنکھوں میں کچھ خواب سجے ہیں خواب بھی عمر رسیدہ ہیں
سجے ہیں دشت و بیاباں عجب قرینے سےتجھے سوار مجھے گرد راہ کرنے کو
کٹ گیا جسم مگر سائے تو محفوظ رہےمیرا شیرازہ بکھر کر بھی مثالی نکلا
آنکھوں میں میری خواب ہیں تازہ سجے ہوئےتعبیر خواب لے کے وہ آیا ہے برسوں بعد
چادر دوں اپنے عہد کی زینب کو اور بڑھوںنیزوں پہ جو سجے ہیں سبھی سر سمیٹ لوں
ہر ایک شاہراہ پر دکانوں میں سجےطرح طرح کے مال ہیں عجیب عجیب سے
آنکھیں رنگ برنگ سجے رستوں سرشار ہوئیںدل کی خلش نے منظر منظر ایک ہی بات کہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books