تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sakoon"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sakoon"
غزل
میں اداسیاں نہ سجا سکوں کبھی جسم و جاں کے مزار پر
نہ دیے جلیں مری آنکھ میں مجھے اتنی سخت سزا نہ دے
بشیر بدر
غزل
وہ پرسش غم کو آئے ہیں کچھ کہہ نہ سکوں چپ رہ نہ سکوں
خاموش رہوں تو مشکل ہے کہہ دوں تو شکایت ہوتی ہے