aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salaa.iyaa.n"
شہاں کہ کحل جواہر تھی خاک پا جن کیانہیں کی آنکھوں میں پھرتے سلائیاں دیکھیں
اس آنکھ سے جب آنکھ ملائی تو بحر نےچشم صدف میں موج کی پھیریں سلائیاں
اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیکاک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے
اب تو خورشید کو گزرے ہوئے صدیاں گزریںاب اسے ڈھونڈنے میں تا بہ سحر جاؤں گا
میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاںسب زمانے گزر گئے مجھ میں
ایک اک کر کے مجھے چھوڑ گئیں سب سکھیاںآج میں خود کو تری یاد میں تنہا دیکھوں
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاںاس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
پایا بھی ان کو کھو بھی دیا چپ بھی ہو رہےاک مختصر سی رات میں صدیاں گزر گئیں
پوچھ نہ ان نگاہوں کی طرفہ کرشمہ سازیاںفتنے سلا کے رہ گئیں فتنے جگا کے رہ گئیں
یہ سرد راتیں بھی بن کر ابھی دھواں اڑ جائیںوہ اک لحاف میں اوڑھوں تو سردیاں اڑ جائیں
سات صدیاں سات راتیں سات دناک پہیلی ہے کسے سمجھاؤں گا
ہیں سدھاری کون سے شہروں طرفلڑکیاں وہ دل گلی کی ساریاں
دی بادشہی حق نے تجھے حسن نگر کییو کشور ایراں میں سلیماں سوں کہوں گا
عمریں بیتیں صدیاں گزریںہے وہی اب تک عشق کا بچپن
وصل کا موسم ہو تو یہ سردیاں ہی ٹھیک ہیںہجر میں قربت کی یہ پرچھائیاں ہی ٹھیک ہیں
ہم کو مٹانا مشکل ہےصدیاں ہیں لمحات نہیں
وہ داد و دید گراں مایہ شرط ہے ہم دموگرنہ مہر سلیمان و جام جم کیا ہے
شور تھمے تو شاید صدیاں بیت چکی ہیںاب تک لیکن سہما سہما سناٹا ہے
صدیاں جن میں زندہ ہوں وہ سچ بھی مرنے لگتے ہیںدھوپ آنکھوں تک آ جائے تو خواب بکھرنے لگتے ہیں
قیمت میں ان کے گو ہم دو جگ کو دے چکے اباس یار کی نگاہیں تس پر بھی سستیاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books