aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sam"
سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کیسنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
آج بھی تشنگی کی قسمت میںسم قاتل ہے سلسبیل نہیں
اس کے لب سے تلخ ہم سنتے رہےاپنے حق میں آب حیواں سم رہا
برہنہ ہیں سر بازار تو کیابھلا اندھوں سے پردہ کیوں کریں ہم
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
ہے صبر جنہیں تلخ کلامی کو تمہاریشربت ہی بتاتے ہیں سم کہہ نہیں سکتے
دلاؤ حضرت دل تم نہ یاد خط سبز اس کاکہیں ایسا نہ ہو یہ سم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
رنج ہے حالت سفر حال قیام رنج ہےصبح بہ صبح رنج ہے شام بہ شام رنج ہے
جس در سے ندامت کے سوا کچھ نہیں ملتااس در پہ ترا سر بھی جو خم ہے تو مجھے کیا
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
ہے وہی عشق زندہ و جاویدجسے آب حیات بھی سم ہے
واں پہنچ کر جو غش آتا پئے ہم ہے ہم کوصد رہ آہنگ زمیں بوس قدم ہے ہم کو
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
دل کسی سمت کسی سمت قدم جاتا ہےتیرے موجود کے چکر میں عدم جاتا ہے
نفس کے لوچ میں رم ہی نہیں کچھ اور بھی ہےحیات ساغر سم ہی نہیں کچھ اور بھی ہے
میں وصل کی بھی کر نہ سکا شدت غم کمآیا نہ کسی کام ترے ہجر کا سم بھی
وہ ایک جام کہاں ہر کسی کی قسمت میںوہ ایک ظرف کہ اعجاز سم کو پہچانے
ہوا کے سایوں میں ہجر اور ہجرتوں کے وہ خوابمیں اپنے دل میں وہ سب منزلیں سجا رکھتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books