تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "samdhan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "samdhan"
غزل
سمجھیں بھی دونوں کر رہی ہیں کیا یہ چار پانچ
لونڈی کے یار چار ہیں بی بی کے یار پانچ
شیدا الہ آبادی
غزل
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
فیض احمد فیض
غزل
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
احمد سلمان
غزل
اے برق تجلی کوندھ ذرا کیا مجھ کو بھی موسیٰ سمجھا ہے
میں طور نہیں جو جل جاؤں جو چاہے مقابل آ جائے