تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "samjhuu.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "samjhuu.n"
غزل
غم کے اندھیارے میں تجھ کو اپنا ساتھی کیوں سمجھوں
تو پھر تو ہے میرا تو سایہ بھی میرے ساتھ نہیں
قتیل شفائی
غزل
برا سمجھوں انہیں مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا
کہ میں خود بھی تو ہوں اقبالؔ اپنے نکتہ چینوں میں
علامہ اقبال
غزل
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں گو نہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
مرزا غالب
غزل
مجھ سے ارشاد یہ ہوتا ہے کہ سمجھوں ان کو
اور پھر بھیڑ میں دنیا کی وہ کھو جاتے ہیں