aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saniichar"
لکھنؤ سے شب یکشنبہ بریلی آتےپاؤں میں گر نہ ظریفؔ اپنے سنیچر ہوتا
سر سے دیار غم کے سنیچر اتار دےمنگل ہے جس میں جا کے وہ جنگل اٹھا تو لا
خلق سب نام اپنے کو بہت کر سر پٹکتا ہےہمن گر نام سانچہ ہے ہمن دنیا سے یاری کیا
یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزراکہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی
سرائے پر تھا دھواں جمع ساری بستی کاکچھ اس طرح کہ کوئی سانحہ بھی ہونا تھا
پھول کھلتے ہی کھل گئیں آنکھیںکس نے خوشبو میں سانحہ رکھا
خوف اندھیروں کا ڈر اجالوں سےسانحہ تھا تو حسب حال سا تھا
دونوں ان کی توجہ کے حق دار ہیںمجھ پہ گزرا تھا جو سانحہ اور میں
وہ ہم جلیس سانحۂ رحمت نشاطآسائش صلیب و رسن کی شریک تھی
وہ بدلتے ہوئے ماحول کا سانچہ ہی سہیکوئی سکہ تو نہیں ذہن کہ ڈھل جائے گا
کوئی تو سانچہ کبھی آئے گا راسمیں ہر اک سانچے میں یوں ڈھلتا رہا
اب سزائیں ہی مقدر ٹھہریںتازیانوں کے ثناگر نکلے
باوجودیکہ مخفی کسی سے نہ تھا کار گاہ جہاں جائے ماندن نہیںحکم فطرت کی تعمیل ہوتی رہی سانچہ بنتا رہا شکل ڈھلتی رہی
اس کی صورت جو چاہو بدل جائے گی جیسے سانچے میں دھالو گے ڈھل جائے گیکوئی سانچہ یہاں حرف آخر نہیں زندگی تو ہمیشہ بدلتی رہی
جانے کس سانحۂ درد کے غماز رہےعہد در عہد بکھرتی ہوئی آواز رہے
ثانیؔ زار تو اب اور کرے گی کیا کیاآستانے پہ مسلسل تو جبیں سائی ہے
غزل کے ساتھ زمانہ تو چل نہیں سکتانہیں ہے سانچہ کوئی جو کہ ڈھال لے مجھ کو
سانچہ یہ زندگی ہے فقط روح کے لئےجب ڈھل چکے تو سانچے کو جائز ہے آئے موت
کسی کی دید کا اک طرفہ سانحہ کہیےکہ ان کو دیکھ کے اپنا نشاں نہیں ملتا
کسے وقت تھا جسے دیکھ کر کوئی سوچتا کوئی پوچھتاوہی ایک چھوٹا سا سانحہ پس واقعہ جو گزر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books