aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-tez"
یہی کشندۂ اعدا یہی ہے باز پسیںتمہارا ناوک سر تیز میں کماں تم ہو
لے کر نگہ ناز کا ہر نشتر سر تیزدل پر مرے اک تازہ جراحت کے لئے آ
نہیں یہ شرط کہ سب تیز گام ہو جائیںجو دیدہ ور ہیں انہیں ہم سفر بناتے ہیں
افسردگئ گل پہ بھریں کس نے یہ آہیںچلتی ہے سر صحن چمن آج ہوا تیز
کس قدر تیز ہے شباب کی دھوپجیسے بھادوں میں آفتاب کی دھوپ
ابھی اور تیز کر لے سر خنجر ادا کومرے خوں کی ہے ضرورت تری شوخئ حنا کو
نگاہ تیز شعور بلند رکھتے ہیںہم اپنا عشق بہت ہوش مند رکھتے ہیں
اٹھتے ہیں سر راہ جہاں زرد بگولےہوتا ہے وہیں رقص جنوں اور سوا تیز
کوئی حسین شے جو نظر سے گزر گئیاحساس کی فضاؤں میں خوشبو بکھر گئی
مصلوب ہوا کوئی سر راہ تمناآواز جرس پچھلے پہر تیز بہت ہے
سر پھری پاگل ہوا کا تیز جھونکا آئے گاحسرتوں کے خشک پتوں کو اڑا لے جائے گا
ہوائیں تیز تھیں یہ تو فقط بہانے تھےسفینے یوں بھی کنارے پہ کب لگانے تھے
تیز ہوا اب تو رک جا میں ٹوٹ گیافرض سے تو فارغ میں جاں سے چھوٹ گیا
اور کچھ تیز چلیں اب کے ہوائیں شایدگھر بنانے کی ملیں ہم کو سزائیں شاید
دشمنی کی اس ہوا کو تیز ہونا چاہئےاس کی کشتی کو سر ساحل ڈبونا چاہئے
تیز ہوا اور شب بھر بارشاندر چپ اور باہر بارش
حوادث کی موجیں کبھی تیز دھارےسفینہ لگے کس طرح اس کنارے
دیوانے ذرا رقص جنوں تیز کئے جامنطق سے خرد کی ابھی پرہیز کئے جا
سانس کی آنچ ذرا تیز کروکانچ کا جسم پگھل جانے دو
دنیا اپنی چھوٹی سیسر پر گٹھری چھوٹی سی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books