aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saraahne"
وہ بھی سراہنے لگے ارباب فن کے بعدداد سخن ملی مجھے ترک سخن کے بعد
نہیں وہ دوست بلکہ ہیں دشمنہیں جو تیرے سراہنے والے
ہر بات پہ جو مجھ سے یہ کہتے ہیں چپ رہوکیا اپنے حسن کو بھی نہ دیں گے سراہنے
جھیل آنکھیں سراہنے والاان کو دریا بنا گیا تو پھر
منافقوں کو سراہتا ہوں منافقت سےشریف شاعر بھی اب کمینوں سے جا ملا ہے
ارادے کتنی ہی عمروں کے باندھ رکھے ہیںمگر نگاہ کی حد اپنے سامنے تک ہے
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
ہر رگ خوں میں پھر چراغاں ہوسامنے پھر وہ بے نقاب آئے
تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتایہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں
دشنۂ غمزہ جاں ستاں ناوک ناز بے پناہتیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہےپہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
وہ مرے سامنے ہی گیا اور میںراستے کی طرح دیکھتا رہ گیا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھاسامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گےیہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں
سامنے چشم گہر بار کے کہہ دو دریاچڑھ کے گر آئے تو نظروں سے اتر جائیں گے
سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کیدل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیںصاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
دل سے تو ہر معاملہ کر کے چلے تھے صاف ہمکہنے میں ان کے سامنے بات بدل بدل گئی
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہےاب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
غلامی کو برکت سمجھنے لگیںاسیروں کو ایسی رہائی نہ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books