aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sardar jafari ki nad"
گر جفا کی نہ ہو وفا مانعکوئی ظالم نہیں ترا مانع
کسی سے ان کی جفاؤں کا تذکرہ نہ کروہزار ظلم وہ ڈھائیں مگر گلہ نہ کرو
کسی کی جب سے جفاؤں کا سلسلہ نہ رہادل حزیں میں محبت کا حوصلہ نہ رہا
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سواراستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا
لطف کا ربط ہے کوئی نہ جفا کا رشتہدل سے کچھ دور ہے ظالم کی انا کا رشتہ
سفر بھی کوئی نہ ہو رہ گزر بھی کوئی نہ ہوہمارے بعد خراب اس قدر بھی کوئی نہ ہو
میں جفاؤں کا نہ کرتا یوں گلہآج تیری ناخوشی درکار ہے
ظلم کی کچھ میعاد نہیں ہےداد نہیں فریاد نہیں ہے
ان ہواؤں کی نہ لگ جائے نظرکونپلیں نکلی ہیں دل کی شاخ پر
ہم سفر کوئی نہ کوئی راستہ میری طرفمطمئن ہوں میں کہ ہے میرا خدا میری طرف
صبح ہر اجالے پہ رات کا گماں کیوں ہےجل رہی ہے کیا دھرتی عرش پہ دھواں کیوں ہے
مانا کبھی جفا کا نہ شکوہ کیا شفیقؔان کی عنایتوں سے تمہیں اب گلہ تو ہے
تمہارے پیار میں اب اور کتنی درگزر کرتیتمہاری ہر جفا کا نام میں نے اک ادا رکھا
نومید کرے دل کو نہ منزل کا پتا دےاے رہ گزر عشق ترے کیا ہیں ارادے
بزرگوں کو نئی نسلوں نے حیرانی میں رکھا ہےنمک محفوظ رکھنے کے لئے پانی میں رکھا ہے
کوئی نہ ہم سفر نہ کوئی رہنما ملاجس سمت بھی گیا میں فقط نقش پا ملا
دن جوانی کے نہ برباد گزارے ہوتےاے مری جان اگر آپ ہمارے ہوتے
نہ شر اس کا نہ ہے شمشیر اس کیلگی ہے داؤ پر تقدیر اس کی
خوب ہے تم میں جفا کی نہ رہے گی عادتمیرے بدلے بھی رقیبوں پہ کرم اور سہی
یوں ہی رہے یہ رابطہ قائم خدا کرےچھوڑو نہ تم جفا کو نہ چھوڑوں وفا کو میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books