aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarfa"
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیںفرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
بے صرفہ ہی گزرتی ہے ہو گرچہ عمر خضرحضرت بھی کل کہیں گے کہ ہم کیا کیا کیے
اپنے غم میں بھی اس کو صرفہ ہےنہ کھلا جانے وہ نہ کھا جانے
قرب جاناں کا نہ مے خانے کا موسم آیاپھر سے بے صرفہ اجڑ جانے کا موسم آیا
میں فقط چلتی رہی منزل کو سر اس نے کیاساتھ میرے روشنی بن کر سفر اس نے کیا
صرفہ ہے ضبط آہ میں میرا وگرنہ میںطعمہ ہوں ایک ہی نفس جاں گداز کا
میں بک گیا تھا بعد میں بے صرفہ جان کردنیا مری دکان پہ لوٹا گئی مجھے
اتنا بے صرفہ نہ تھا دل کا لہوباغ دامن پہ کھلا ہے اب تو
جان کا صرفہ ہو تو ہو لیکنصرف کرنے سے علم بڑھتا ہے
آنکھوں میں جی مرا ہے ادھر دیکھتا نہیںمرتا ہوں میں تو ہائے رے صرفہ نگاہ کا
چھوڑو بے صرفہ ہیں ساون بھادوںدیکھو ہر آنکھ برستی ہے یہاں
تجھے یہ بے صرفہ جد و کد ہے کشاکشی میں بھی شد و مد ہےنفس کی تجھ کو اگر مدد ہے سفر ہے اس جا وطن کے اندر
تصویر کوئی بنتی دکھائی نہیں دیتیکیا صرفہ عبث ہم نے کیا خون جگر کا
تجدید مثالی میں ہے تفرید مجردتوحید ہے یہ اور ہیں بے صرفہ خیالات
ہم تہ خاک کئے جاں کا عرق ان کے لئےاور پس راہ وفا گرد سفر کہلائے
بے صرفہ بھٹک رہی تھیں راہیںہم نور سحر کو ڈھونڈ لائے
اے گریہ تو خاطر سے مری کیجو نہ صرفہمیں خون دل خستہ کیا تجھ پہ بحل آج
یہ شغل زبانی بھی بے صرفہ نہیں آخرسو بات بناتا ہوں اک بات بنانے کو
کس قدر صرفہ نگاہوں کا ہوا غیروں میںکہئے اب آپ کے ترکش میں کوئی تیر بھی ہے
باغ بے صرفہ چل کے کیا کیجےجن سے تھی باغ کی بہار نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books